Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳ Asia/Tehran
  • سرفرارعالم- ہندوستان

ذریعے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے ہمیں یہ خط ارسال کا ہے کہ سرفراز عالم صاحب نے

سرفراز عالم صاحب نے نئے ہجری شمسی سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ایرانی عوام اور ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سرفراز عالم صاحب مزید لکھتے ہیں کہ میں اور میرے کلب ممبران ریڈیو تہران کی نشریات بڑے شوق سے سنتے ہیں اور مسلسل ریڈیو تہران کے ساتھ رابطے میں ہیں اس لئے اگر ممکن ہوسکے تو ہمارے لئے پروگرام گائیڈ اور دیگر لٹریچر ارسال کریں۔

سرفراز عالم صاحب مزید لکھتے ہیں کہ آواز کی کفیت قدری بہتر ہے لیکن اس بہتری کی ضرورت ہے کیونکہ دوسری مجلس کی نشریات صاف سنائی نہیں دیتی اور آواز میں شور ہوتا ہے، اسی طرح صبح کی نشریات قدری شام اور رات کی نشریات سے بہتر سنائی دیتی ہے، انہوں نے بہترین پروگرام نشر کرنے پر ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

ٹیگس