• دنیش چندر بھڑتھوال - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے علاقے دہرادون سے ہمارے بہت عزیز اور پرانے سامع دنیش چندر بھڑتھوال صاحب نے

لکھتے ہیں کہ پروگراموں پر تبصرہ تو میں واٹس ایپ گروپ پر کرلیتا ہوں یہ خط میں آپ لوگوں کی جانکاری اور عید نوروز کی مبارک باد کے لئے تحریر کررہا ہوں ویسے میری اردو کچھ بہت اچھی نہیں ہے لیکن پھر بھی میں کوشش کرتا ہوں کہ اردو میں آپ کو خط لکھا جائے، ساتھ ہی ساتھ یہ بھی بتادیجیئے کہ کسی بڑی شخصیت کے نام کے ساتھ جیسے خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ بولا اور لکھا جاتا ہے رحمت اللہ علیہ  اس کے معنی کیا ہیں۔ 

 

Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱ Asia/Tehran
کمنٹس