Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴ Asia/Tehran
  • رشید ناز- پاکستان

خط ارسال کیا ہے کہ ناز ریڈیو لسنرز کلب فیصل باد پنجاب کے صدر رشید ناز نے

لکھتے ہیں ماہ رجب کا چاند مبارک  ماہ رجب ، ماہ خدا،  خداوندعالم حدیث قدسی میں ارشاد فرماتا ہے:

ماہ رجب،میرا مہینہ، بندہ میرا بندہ اور رحمت میری رحمت ہے۔جو شخص اس ماہ میں مجھے پکارے،میں اسکی سنوں گا، جو مجھ سے عطا کا طلبگار ہو،اسے عطا کروں گا اور جو مجھ سے ہدایت چاہے گا،میں اسکی ہدایت کروں گا۔

 رشید ناز صاحب مزید لکھتے ریڈیو تہران  سے نشر ہونے والے پروگراموں سے ہم بھر استفادہ کررہے ہیں اور ہر پروگرام اپنی مثال آپ ہے جام جم اور بزم دوستاں ہمارے پسندیدہ پروگرام ہیں جبکہ خبروں اور تبصروں کا تو جواب ہی نہیں ہے حالات حاضرہ کے پروگرام بھی بہت اچھے جارہے ہیں اور مشرق وسطی کے حالات سے مکمل آگاہی حاصل ہورہی ہے۔

 

ٹیگس