Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰ Asia/Tehran
  • ارشد اقبال - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے چنیوٹ پنجاب پاکستان سے ارشد اقبال نے لکھتے ہیں

السلام و علیکم

لاکھوں درود و سلام محمدؐ و آل محمدؐ پر

پروگرام بزم دوستاں پیارے بھائیوں حسین تقوی اور ہاشم علی صاحب کی خوبصورت آواز میں سنا

نوروز کے حوالے سے بہن زہرہ زیدی کی خوبصورت گفتگو سنی

جو باعث اطمینان اور ذہنی تقویت کا باعث بنی اللہ پاک ان کو سلامت رکھے

عید نوروز پہ دوستوں کے پیغامات اچھے تھے

بیشک عید نوروز عالم اسلام کا بہت بڑا تہوار ھے

خدا پاک ھم سب کو متحد رہنے اور امن کی آشا کو بلند رکھنے کی توفیق عطا فرمائے

بھائی محمد ارشد قریشی صاحب کا پیغام بہت جامع اور سبق آموز تھا اللہ پاک ان کو سلامت رکھے

اللہ بحق پنجتن پاکؑ کے صدقے ایسے کئی نوروز مل جل کے منانے کی توفیق عطا فرمائے

الہی امین

سب دوستوں اور ریڈیو تہران کی ٹیم کو محبتوں بھرا سلام

 

ٹیگس