Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴ Asia/Tehran
  • ملک اللہ بچایا کھوکھر- پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے سنگت ریڈیو لسنرز کلب مظفر گڑھ۔پاکستان کے صدر ملک اللہ بچایا کھوکھر نے لکھتے ہیں

اردو سروس۔ریڈیو تھران اسلامی جمبہوریہ ایران کے تمام ممبران کی خدمت میں اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،

امید ھے آپ اور آپکی پوری ٹیم اللہ پاک کے فضل و کرم سے ٹھیک ھونگے۔

اردو پروگرام سن رھے ھیں۔معیار اچھا ھے۔ریڈیو تھران کی ہر خبر سچ کا علمبردار ھے۔

اس کے تمام پروگرام معلوماتی اور دلچسپ ھوتے ھیں۔آج کل آپکی نشریات ھمارے علاقے میں  صاف سناٸی دے رھی ھے۔آپ سے شکوہ ھے کہ جناب آپ کو ریسیپشن رپورٹ بھیجی جاتی ھے ارو آپکی جانب سے QSL کارڈ وصول نہیں ھوا؟۔

 

ٹیگس