Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸ Asia/Tehran
  • یوسف علی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے صنعتی شہر ممبئی سے یوسف علی صاحب نے لکھتے ہیں

آپ کو تو یہ معلوم ہے کہ میں سحر اردو ٹی وی پابندی کے ساتھ دیکھتا ہوں لیکن ساتھ ہی ساتھ اب میں انٹر نیٹ پر ریڈیو تہران کی اردو سروس کے پروگرام اپنے کو تنظیم کر کے سنتا ہوں، سارے پروگڑام بہت اچھے جارہے ہیں خاص طور پر مناسبتوں پر خصوصی پروگرام بہت ہی اچھے ہوتے ہیں اور میں ان کو سیف کرکے دیگر گروپس میں بھی لوڈ کردیتا ہوں اور یہ پروگرام بہت پسند کیئے جاتے ہیں۔

بزم دوستاں میرا پسندیدہ پروگرام ہے اور اس کا انداز دل کو بہا تا ہے اور ریڈیو سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ علاقے کے حوالے سے ریڈیو تہران کی خبریں منفرد ہوتی  ہیں جنہیں اور کوئی ریڈیو نشر نہیں کرتا۔ سب دوستوں کو بہت بہت سلام۔

 

ٹیگس