May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳ Asia/Tehran
  • اطہر محمود - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر سکھر سے اطہر محمود صاحب نے

سب سے پہلے ماہ رمضان المبارک کی آمد کی مبارک باد پیش کی اور ساتھ ہی ساتھ لکھا ہے کہ ماہ رمضان میں اتنے اچھے پروگرام پیش کرنے پر میں ریڈیو تہران کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، انٹرنیٹ کے ذریعے ریڈیو تہران کی نشریات سنتا ہوں ماہ رمضان میں ریڈیو تہران سننے کا اپنا ہی مزہ  ہے نوجوانی سے ہی ریڈیو تہران کا سامع ہے پاکستان کے علاقے سکھر سے میرا تعلق ہے اور گذشتہ ڈیڑھ سال سے دبئی میں مقیم ہوں ایک زمانہ تھا جب ماہ رمضان میں ریڈیو تہران سے خوبصورت آواز میں مکمل دعائے سحر نشر ہوا کرتی تھی لیکن یہ سلسلہ اب شاید بند ہوگیا ہے۔ تمام اسٹاف کو میری طرف سے سلام۔

 

ٹیگس