May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴ Asia/Tehran
  • خان محمد مہر - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر بدین سے خان محمد مہر صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران میرا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن ہے اور مجھے ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں ہیں اپنے بھانجے کے موبائل فون سے آپ کو یہ خط ارسال کررہا ہوں پروگرام بزم دوستاں میں ضرور شامل کیجیئے گا، ہم رشتہ داروں کے ساتھ بیٹھ کر سنیں گے۔ سندھ آج کل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور شدید گرمی نے بدین میں ڈیرے جمع رکھے ہیں۔ ہم سب کو باران رحمت کا انتظار ہے آپ بھی دعا کریں کہ جلد بارش کا سلسلہ شروع ہوجائے۔

 

ٹیگس