May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
  • محمد مہدی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ جرمنی کے شہر برلن سے محمد مہدی صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ماہ رمضان المبارک نے یہ فرصت فراہم کی کہ میں ریڈیو تہران کی ویب سائٹ سے ماہ رمضان المبارک میں پیش کیئے جانے والے پروگراموں کو سنو، سحر اردو کی ویب سائٹ نے پردیس میں اپنے وطن کی خوشبو کا احساس دلادیا، دعا، قرآن کے حوالے سے معلومات، دینی پروگرام اور ماہ رمضان کے حوالے سے خصوصی پروگرام لاجواب ہیں۔ آرکائیو سے پہلی مرتبہ پروگرام سنا بہت اچھا لگا اور میری خوش قسمتی کہ ان ہی پروگراموں میں بزم دوستاں بھی تھا جو سن کا دل باغ باغ ہوگیا، اتنے اچھے پروگرام پیش کرنے پر میں ریڈیو تہران کو مبارک باد پیش کرتا، اور اب کوشش کروں گا کہ ریڈیو تہران سنتا رہو۔

 

ٹیگس