May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶ Asia/Tehran
  • مہ جبین - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے محترمہ مہ جبین صاحبہ نے لکھتی ہیں کہ

ماہ رمضان اپنی تمام تر برکتوں کے ساتھ اپنے فیوضات سے مستفیض کررہا ہے اور ریڈیو تہران کے رمضان کے حوالے سے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں اس سال ریڈیو تہران نے سحر ٹی وی کے کچھ پروگراموں کو ریڈیو پر نشر کرنے کے لئے منتخب کیا ہے یہ سارے پروگرام بہت اچھے ہیں ویسے میں ریڈیو کی نشریات انٹر نیٹ کے ذریعے سنتی ہوں ریڈیو تہران کے تمام دوستوں کو اتنے اچھے پروگرام پیش کرنے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں۔

 

ٹیگس