May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶ Asia/Tehran
  • رشید ناز- پاکستان

خط ارسال کیا ہے ناز ریڈیو اینڈ انٹرنیٹ فین کلب فیصل آباد کے صدر رشید ناز صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ماہ رمضان میں پیش کیئے جانے والے سب ہی پروگرام بہت اچھے ہیں اس کے علاوہ آج کل ریڈیو تہران اچھی آواز کے ساتھ سنا جارہا ہے اور ریسیپشن بھی عالی ہے مجھے ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں لیکن بزم دوستاں ، جام جم ، یادو کے جھروکے کی تو بات ہی کیا ہے، مجھے یہ بات بھی بہت اچھی لگتی ہے کہ ریڈیو تہران ہر سطح پر اپنے سامعین کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

 

ٹیگس