May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۸ Asia/Tehran
  • سردار سہیل احمد- پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ گاؤں و ڈاکخانہ ستوڑہ محلہ بنی گھوڑی تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد ہزارہ صوبہ خیبر پختونخواہ پاکستان سے سردار ریڈیو لسنرز کلب کے صدر اور انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار سہیل احمد صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران اردو سروس کی انتالیسویں سالگرہ کے حوالے سے پروگرام سنے اور ان پروگرام میں ساجد رضوی صاحب کی آمد بہت خوشی کی بات ہے اور امید کرتا ہوں کہ آئندہ میں اس قسم کے سلسلے کو جاری رکھا جائے گا۔

سردار سہیل احمد صاحب لکھتے ہیں کہ ہم خطوط کے سلسلے کو جاری رکھیں گے آخر میں انہوں نے محمد ارشد قریشی، ارشد اقبال، مہر عبدالستار رضوی القادری، سردار منیر اختر، عقیل بشیر، لیاقت علی اعوان، اعظم علی سومرو، شاہنواز جسکانی، ملک اللہ بچایا کھوکھر صاحبان کو بہت بہت سلام تحریر کیا ہے۔

 

ٹیگس