May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰ Asia/Tehran
  • یوسف علی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر ممبئی سے یوسف علی صاحب نے، لکھتے ہیں

ماہ رمضان کے سب ہی پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں اور کئی پروگرام سحر اردو ٹی وی کی پیشکش ہیں، بہرحال اچھے معلوماتی پروگرام ہیں اور ہم اس سے استفادہ کررہے ہیں۔ ویسے میں تمام پروگرام لائیو نہیں سن پاتا ہوں اس لئے آرکائیو سے سنتا ہوں بہرحال اس مقصد پروگرام سے استعفادہ کرنا ہے مجھے یہ فخر حاصل ہے کہ میں اچھے پروگراموں کووقت نکال کر انہیں سنتا ہوں اور دیگر دوستوں کو بھی یہ مشورہ دیتا ہوں کہ وہ پروگرام سنیں چاہے ریڈیو سے سنیں یا انٹرنیٹ سے۔

سب دوستوں کو سلام۔

 

ٹیگس