May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲ Asia/Tehran
  • فرخ شہزاد - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ نیو فرینڈز ریڈیو لسنرز کلب بہاولپور پنجاب پاکستان سے فرخ شہزاد صاحب نے لکھتے ہیں

ریڈیو تہران کی انتالیس ویں سالگرہ مبارک  ہو ۔  ریڈیو تہران کے سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں میں ریڈیو تہران کا پرانا سامع ہے اور ریڈیو تہران کو پابندی کے ساتھ خط ارسال بھی کرتا ہوں، ہمارے علاقے میں ریڈیو تہران شوق سے سنا جاتا ہے ۔

آواز کی کفیت پہلے جیسی نہیں لیکن پھر بھی ہماری وابستگی ریڈیو تہران کے ساتھ ہے اگر ممکن ہوسکے تو ریڈیو گائیڈ ارسال کریں بہت شکریہ۔

 

ٹیگس