• صفر علی بنگش - پاکستان

یہ برقی خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے صدر مقام پیشاور سے صفر علی بنگش نے لکھتے ہیں کہ

سب سے پہلے تو میں فلسطین میں صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینی عوام کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتا ہے اور اس قتل عام پر خاموش رہنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں، ریڈیو تہران سے مشرق وسطی کے حوالے سے تازہ ترین خبریں ملتی ہیں اور حالات سے آگاہی حاصل ہوتی ہے اس کے علاوہ ریڈیو تہران کی ویب سائٹ بھی ایپ ڈیٹ رہتی ہے اور تازہ ترین حالات معلوم ہوتے رہتے ہیں۔

واقعا ریڈیو تہران حقیقت پر مبنی خبریں نشر کرنے میں بے نظیر ریڈیو اسٹیشن ہے اور ہم اسی وجہ سے ریڈیو تہران کی ہمیشتہ سے قدردانی کرتے رہے ہیں۔

ماہ رمضان کی مناسبت سے جاری پروگرام بہت اچھے تھے۔

 

ٹیگس

Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹ Asia/Tehran
کمنٹس