Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳ Asia/Tehran
  • کنیز فاطمہ - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سے بہن کنیز فاطمہ نے لکھتی ہیں کہ

ماہ مبارک رمضان کے سارے پروگرام بہت اچھے رہے اور ریڈیو تہران نے ہر سال کی طرح اس سال میں اپنا معیار برقرار رکھا، میں اب پابندی کے ساتھ ریڈیو تہران کی نشریات سن رہی ہوں آپ کی خبریں بھی بہت اچھی ہوتی ہیں اور دیگر مذہبی و سماجی پروگرام بھی پروگرام آئیے فارسی سیکھیے کا سلسلہ بھی اچھا ہے لیکن اس کو مستقل بنیادوں پر جاری رہنا چاہیے۔ سب کی پوری ٹیم کو میرا سلام۔

 

ٹیگس