Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵ Asia/Tehran
  • لسنرز کلبس - پاکستان

پیغامات برائے رمضان المبارک

ماہ رمضان المبارک کے حوالے سے دوستوں نے مبارک بادی پیغامات ارسال کیئے ہیں جن میں انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن کے صدر محمد ارشد قریشی، ستلج ریڈیو اینڈ رائٹرز لسنرز کلب بہاولنگر کے صدر عبدالغفور قیصر اور اس کلب کے ارکان، متحدہ عالمی لسنرز تنظیم اف پاکستان کے صدر چودھری فہیم نور، الاعوان لسنرز کلب کے صدر لیاقت علی اعوان، سردار ریڈیو لسنرز کلب کے صدر سردار سہیل احمد، پاک لسنرز کلب جھنگ کے صدر عقیل احمد بشیر، برادر رشید ناز، ظہور احمد سولنگی، ملک تنویر ساقی، شاہنواز جسکانی، مہرعبدالستار القادری الرضوی، اعظم علی سومرو، سراج الدین نظامانی، صاحبان شامل ہیں۔

 

ٹیگس