Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸ Asia/Tehran
  • نیازاحمد نیازی-پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے ستلج لسنرز اینڈ رائٹرز کلب بہاولنگر پاکستان کے نہایت ہی سینیئر ممبر اور بین الاقوامی شہرت یافتہ سامع بابائے خطوط محترم جناب نیاز احمد نیازی صاحب نے

اپنے اس خوبصورت تحریری خط میں انہوں نے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی ایک حدیث تحریر فرمائی ہے اس کے علاوہ ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگراموں کی تعریف کرتے ہوئے بزم دوستاں پروگرام میں کم تعداد میں خطوط شامل کیئے جانے پر گلہ کیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ریڈیو تہران کے سینیئر ساتھیوں جناب ساجد رضوی اور جناب اظفر کاظمی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اسی طرح جناب نیاز احمد نیازی صاحب نے برادر حسین اختر صاحب کو بھی زبردست الفاظ میں یاد کیا ہے۔

 

ٹیگس