Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱ Asia/Tehran
  • یوسف علی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل سے جناب یوسف علی صاحب نے لکھتے ہیں کہ

آج کل ریڈیو کی نشریات صاف سنائی دے رہی ہے کیا فنی عملے کی کوشیشیں رنگ لارہی ہیں ویسے ریڈیو پر پروگرام سننے کا اپنا مزہ ہے اور ہمارے گاؤں میں ریڈیو تہران اور سحر اردو ٹی وی کی نشریات کافی لوگ سنتے اور دیکھتے ہیں ماہ رمضان میں آپ نے بہترین پروگرام نشر کیئے خاص طور پر شبہائے قدر اور مناستوں پر پیش کیئے جانے والے پروگراموں کا تو جواب ہی نہیں ہے، سب دوستوں کو سلام۔

 

ٹیگس