Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶ Asia/Tehran
  • سردار منیر اختر- پاکستان

یہ ایمیل ارسال کیا ہے کہ ستوڑہ لسنرز کلب ٹیکسلا کے صدر اور ارلو کے سینیئر ممبر سردار منیر اختر صاحب نے

سلام کے بعد لکھتے ہیں کہ ستوڑہ لسنرز کلب کی طرف سے ریڈیو تہران کی انتالیسویں سالگرہ پر میری اور میرے کلب ممبران کی جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں اللہ تعالی یوں ہی اس ریڈیو اسٹیشن کو قائم و دائم رکھے آمین۔

ساتھ ہی ساتھ انہوں نے ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگراموں کو سراہا ہے اور لکھا ہے کہ ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگرام تعمیری اور تربیتی ہوتے ہیں اور سیاسی پروگراموں خاص طور پر خبروں اور تبصروں نے ریڈیو تہران کو دیگر ریڈیو اسٹیشنوں میں ممتاز مقام عطا کیا ہے۔

ٹیگس