Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵ Asia/Tehran
  • عاشق حسین خاصخیلی - پاکستان

یہ برقی خط ارسال کیا ہے نواب شاہ سندھ پاکستان سے ارلو کے بہت ہی سرگرم رکن عاشق حسین خاصخیلی صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کے سارے پروگرام بہت اچھے جارہے ہیں پروگرام گھر اور گھرانہ میرے پسندیدہ پروگراموں میں سے ہے۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ نواب شاہ میں ریڈیو تہران کی نشریات نہایت ہی صاف و شفاف سنائی دیتی ہے۔

جناب عاشق علی خاصخیلی مزید لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران میرا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن ہے اور نواب شاہ ریڈیو تہران کو مزید متعارف کروارہا ہوں اور دوستوں کی ایک بڑی تعداد ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سن رہی ہے۔ صرف آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

ٹیگس