Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸ Asia/Tehran
  • محمد ارشد قریشی۔ پاکستان

: ایمیل کے ذریعے یہ مبارکبادی پیغام ارسال کیا ہے کہ انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائزیشن پاکستان کے صدر محترم جناب محمد ارشد قریشی صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کو انتالیسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ریڈیو تہران کا سامعین سے مضبوط رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا، اس ضمن میں ریڈیو تہران کا پروگرام بزم دوستاں منہ بولتا ثبوت ہے کہ شاہد ہی سامعین کے پیغامات پر مبنی پروگرام کوئی بھی نشریاتی ادارہ ہفتہ میں دوبار نشر نہیں کرتا لیکن ریڈیو تہران کا یہ پروگرام ہفتہ میں دو دن نشر کیا جاتا ہے جب کہ ریڈیو تہران کے میزبان بھی سامعین سے ہوا کے دوش کے علاوہ بھی رابطہ رکھتے ہیں اور سامعین کے مشوروں سے پروگرام ترتیب دیتے ہیں۔

 

ٹیگس