Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۷ Asia/Tehran
  • یاسین علی طوری - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہےکہ پاکستان کے قبائیلی علاقے پارہ چنار سے یاسین علی طوری صاحب نے

لکھتے ہیں کہ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے، ریڈیو تہران کی نشریات نہایت ہی صاف و شفاف سنائی دے رہی ہے اور پروگراموں کا سلسلہ بھی بہت ہی منظم طریقے سے جاری ہے اتنے اچھے پروگرام نشر کرنے پر ہم ریڈیو تہران کا شکریہ ادا کرتے ہیں ساتھ ہی ساتھ انہوں نے عالمی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سامراجی قوتیں اس وقت اپنا پورا زور لگارہی ہیں کہ کسی بھی طریقے سے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں لیکن امریکہ اور اسرائیل کی یہ خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہوگی اور ایران سربلند ہوکر رہے گا۔

 

ٹیگس