Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹ Asia/Tehran
  • لیاقت علی اعوان - پاکستان

یہ آڈیو پیغام ارسال کیا ہے الاعوان لسنرز کلب فیصل آباد کے صدر لیاقت علی اعوان صاحب نے سرزمین وحی سے

لیاقت علی اعوان صاحب نے اپنے اس آڈیو پیغام میں بزم دوستاں کے تمام ساتھیوں کو سلام پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام مقدس مقامات پر دوستوں کو یاد رکھا ہے اس کے علاوہ یہ بیان کرتے ہیں کہ بزم دوستاں پروگرام مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران واٹس ایپ پر آڈیو فائل کے ذریعے سنا بہت اچھا لگا، یہاں حج کے ایام میں ایرانی زائرین سے بھی ملاقات ہوئی جس میں، میں نے اپنے ایران کے سفر کی یاد تازہ کی اور پاکستان ایران دوستی کے تذکرے کیئے۔ لیاقت علی اعوان صاحب مزید کہتے ہیں کہ ان شاء ا۔۔۔۔ آپ لوگوں سے رابطے میں رہوں گا، آخر میں انہوں نے ریڈیو تہران کے تمام دوستوں کو خلوص بھرا سلام کہا ہے۔

 

ٹیگس