• فوزیہ بشیر- ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ لکھنئو ہندوستان سے فوزیہ بشیر صاحبہ نے لکھتی ہیں کہ

یہ خط  عید سے قبل اس لئے ارسال کررہی ہوں کہ عید الاضحی کے دن سے لیکر چار دن تک سر کھجانے کی فرصت نہیں ملے گی آپ کو تو معلوم ہے کہ ہم ہوں گے اور باورچہ خانہ صبح دوپہر رات کا کھانا ہوگا اور مہمانوں کی آمد و رفت بہرحال سال میں اس قسم کے ایام چند بار ہی آتے ہیں میری اور میرے اہل خانے کی طرف سے عیدالاضحی کی مبارک  باد قبول فرمائیں،

 

ٹیگس

Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
کمنٹس