Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶ Asia/Tehran
  • جاوید احمد - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہےکہ جاوید احمد صاحب نے پاکستان کے شہر بھاولپور سے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران سے میرا تعلق پرانے ہے میں ایک خاموش سامع ہوں اور صرف ریڈیو کی نشریات مجھے بہت اچھی لگتی ہیں میں دنیا کے اکثر ریڈیو اسٹیشنوں کو سنتا ہوں ہر ایک کی اپنی منفرد خصوصیات ہیں لیکن ریڈیو تہران خبروں کی سچائی اور خاص طور پر علاقائی خبروں کی نشر و اشاعت میں خاص مقام رکھتا ہے اور بہت سے ذرائع ابلاغ بغیر نام لیئے ریڈیو تہران کی خبروں سے استفادہ کرتے ہیں۔ جاوید احمد صاحب مزید لکھتے ہیں کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے اور میں تقریبا نو سال سے ابوظہبی میں مقیم ہوں۔

 

ٹیگس