• سید مختار شاہ - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے شاہ سیداں سے سید مختار شاہ صاحب نے

لکھتے ہیں کہ واٹس ایپ نمبر دوست کے ذریعے سے حاصل کیا پہلے والے نمبر پر کئی پیغامات ارسال کیئے لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا، مختار شاہ صاحب نے لکھا ہے کہ پیشہ کے اعتبار سے میں ایک وکیل ہوں اور کچھ زمیداری وغیرہ بھی ہے ریڈیو میرا پرانا ساتھی ہے لیکن کچھ سالوں سے میری زندگی میں ریڈیو کی موجودگی میں کمی واقع ہوئی ہے اس کی ایک اہم وجہ ٹی وی اور ریڈیو کے کمزور سگنلز ہیں لیکن پھر بھی ریڈیو کی اپنی آواز ہے اور میری دعا ہے کہ یہ آواز ہمیشہ جاری و ساری رہے۔

 

ٹیگس

Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran
کمنٹس