• محمد عباس انصاری - ہندوستان

خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے محمد عباس انصاری صاحب نے لکھتے ہیں کہ

مجھے مجموعی طور پر ریڈیو تہران کے سارے پروگرام پسند ہیں لیکن پروگرام خانہ عشق، دریچے ، افکار و نظریات پر میری خاص توجہ ہوتی ہے جبکہ سیاسی پروگرام بھی معیاری ہوتے ہیں ریڈیو تہران فرھنگ و ثقافت کے حوالے سے بہترین پروگرام پیش کرتا ہے۔ آواز کی کفیت بھی اچھی ہے لیکن کبھی آواز بہت خراب سنائی دیتی ہے، ویسے جب آواز خراب ہوتی ہے تو ہم پروگرام انٹرنیٹ کے ذریعے سنتے ہیں، سب دوستوں کو بہت بہت سلام۔

 

ٹیگس

Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ Asia/Tehran
کمنٹس