Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱ Asia/Tehran
  • ناصرعلی -پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ناصرعلی صاحب نے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر راولپنڈی سے لکھتے ہیں کہ

میری طرف سے ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کو سلام محبت ہے پیارے پیارے اور معلوماتی پروگرام پیش کرنے پر ریڈیو تہران کا شکریہ بزم دوستاں پروگرام میں اس پیغام کو ضرور شامل کیئے گا، گروپ بزم دوستاں میں شامل نہ ہونے پر آپ سے معذرت چاہتا ہوں مصروفیات کی بناپر گروپ وغیرہ میں شامل نہیں ہوتا۔

 

ٹیگس