Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴ Asia/Tehran
  • محمد نواز ملک - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ محمد نواز ملک صاحب نے بہاولپور پنجاب پاکستان سے لکھتے ہیں کہ

یہ میرا دوسرا خط ہے چند مہینے پہلے لکھے گئے خط کا جواب آپ نے نہایت محبت سے دیا تھا یہ خط آپ کے پیار کے جواب میں تحریر کررہا ہوں امید ہے کہ پروگرام میں شامل فرماکر شکریہ کا موقع فراہم کریں گے سارے پروگرام اچھے جارہے  ہیں صبح اور رات کی نشریات سننے کا موقع ملتا ہے اور ان نشریات میں پیش کیئے جانے والے پروگرام واقعا بہت ہی اچھے اور معلوماتی ہوتے ہیں۔

 

ٹیگس