Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲ Asia/Tehran
  • معجز عباس - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست راجھستان کے مرکز جے پور سے معجز عباس صاحب نے لکھتے ہیں

ریڈیو تہران کی نشریات کبھی صاف اور کبھی شور کے ساتھ سنی جاتیں ہیں ویسے مجموعی طور پر ادھر اودھر کر ریڈیو کو نشریات سننے کی کوشش کرتے ہیں اور اس میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں میری زیادہ تر توجہ خبروں پر ہوتی ہے ویسے دیگر پروگرام بھی سننے کا موقع ملتا ہے، ریڈیو تہران کی پوری ٹیم خاصطور پر ساجد رضوی باجی زہرا زیدی اور اظفر کاظمی صاحب کو بہت بہت سلام۔

 

ٹیگس