Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸ Asia/Tehran
  • محمد اصغر - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے لدّاخ سے محمد اصغر صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ہمارے یہاں ایام عزا کی سرگرمیاں اپنے عروج رہیں اور ماہ محرم میں ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے خصوصی پروگرام واقعا بہت ہی اچھے رہے خاص طور پر عشرہ محرم اور اربعین حسینی کے موقع پر پیش کیئے جانے والے پروگرام نہایت ہی اچھے تھے جبکہ کربلائے معلی سے براہ راست رپورٹوں نے تو دل کو گرما ہی دیا۔ ریڈیو تہران میرا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن  ہے اور میں پابندی کے ساتھ ریڈیو تہران کی نشریات سنتا ہوں ہمارے گاؤں میں ریڈیو تہران سننے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

 

ٹیگس