Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵ Asia/Tehran
  • حسین حیدر - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہےکہ حسین حیدر صاحب پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے لکھتے ہیں کہ

اربعین حسینی پر پیش کیئے جانے والے پروگرام بہت ہی اچھے اور قابل استفادہ رہ اور عراق سے ریڈیو تہران کے نمائندوں کی رپورٹوں نے طور نشریات میں جان ڈال دی تھی سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں ہمارے علاقے میں آواز بھی قدرے صاف ہے ویسے میں کوشش کرتا ہوں کہ ریڈیو کے ذریعے ہی نشریات سنوں لیکن اگر کبھی آواز بہت ہی خراب ہوتی ہے تو مجبورا انٹرنیٹ کے ذریعے نشریات سنتا ہوں سب دوستوں کو بہت بہت سلام۔

 

ٹیگس