Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran
  • رانا شمشاد - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے ستلج ریڈیو اینڈ رائٹرز لسنرز کلب بہاولنگر پنجاب پاکستان کے سیکریٹری رانا شمشاد صاحب نے

خلوص و محبت میں ڈوبے ہوئے اپنے اس خط میں وہ لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کے تمام پروگرام بہت ہی اعلی جارہے ہیں مورخہ 28 اکتوبر کا بزم دوستاں پروگرام سنا واقعی بزم دوستاں لسنرز کا محبوب پروگرام ہے اور تمام لسنرز اس شدت سے انتظار کرتے ہیں اس کے علاوہ جام جم پروگرام بھی ہمارا نہایت ہی پسندیدہ پروگرام ہے اس پروگرام سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ رانا شمشاد نے اپنے اس خط کے ذریعے تمام لسنرز کو بہت بہت سلام بھی کہا ہے ۔

 

ٹیگس