Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴ Asia/Tehran
  • محمد حسین - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ساہیوال سے محمد حسین صاحب نے

واٹس ایپ کے ذریعے موصول ہونے والے اس خط میں محمد حسین صاحب لکھتے ہیں کہ اب میرا بھی دل چارہا ہے کہ اپنے علاقے میں ایک لسنرز کلب کا افتتاح کردوں ویسے بڑا اچھا لگتا ہے لسنرز کلب کی سرگرمیوں کی خبریں سن کر، سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں اور ہم ریڈیو تہران کی نشریات ویب سائٹ کے ذریعے سننے ہیں کیفیت بھی بہت اچھی ہوتی ہے اور نہ شور ہے نہ ديگر ریڈیو اسٹیشنوں کی آوازیں، ویسے میرے پاس بہت ہی اچھے قسم کا ریڈیو بھی ہے اگر کبھی نیٹ میں پرابلم ہوتی ہے تو میں ریڈیو سے بھی نشریات سنتا ہوں۔

 

ٹیگس