Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳ Asia/Tehran
  • محمد عقیل بشیر - پاکستان

پاک لسنرز کلب جھنگ پنجاب کے صدر اور ارلو پاکستان کے ممبر محمد عقیل بشیر صاحب نے

جشن عید میلادالنبیۖ اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ آپ سب احباب کو پاک لسنرز کلب کی جانب سے بنی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی ڈھیروں مبارک باد قبول ہو۔