Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۵ Asia/Tehran
  • رشید ناز - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ فیصل آباد سے پنجاب پاکستان سے ناز ریڈیو لسنرز کلب فیصل آباد کے صدر رشید ناز صاحب نے

اپنے خط میں رشید ناز صاحب نے ریڈیو تہران سے نشر ہونے والے پروگراموں کو سراہتے ہوئے لکھا ہے کہ ریڈیو تہران کے پروگرام اپنی مثال آپ ہیں خبریں ہوں یا حالات حاضرہ کا پروگرام انداز جہاں ، یادوں کے جھروکے جیسا معلوماتی پروگرام ہو یا سماجی موضوعات پر پیش کیا جانے والا کوئی اور پروگرام ہم ملکی اور بین الاقوامی خبروں سے آگاہ ہوتے ہیں اور دنیا خاص طور پر مشرق وسطی کے حالات پر ریڈیو تہران سے جو خبریں نشر کی جاتی ہیں وہ اور کوئی ریڈیو اسٹیشن نشر نہیں کرتا۔

ریڈیو تہران کی پوری ٹیم کا اتنے اچھے پروگرام نشر کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ٹیگس