Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴ Asia/Tehran
  • اعجاز احمد - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ارسال کیا ہے پاکستان سے اعجاز احمد صاحب نے لکھتے ہیں کہ

میرا تعلق ساہیوال پنجاب پاکستان سے ہے سحر اردو کی ویب سائٹ دیکھتا رہتا ہوں اور اسی پر ریڈیو تہران کی خبریں اور تبصرے بھی سنتا ہوں سحر اردو کی ویب سائٹ پر ایک بات جو اچھی لگی وجہ یہ ہے کہ اس میں کوئی غیر اخلاقی چیز نہیں ہے اور ہم اپنے بچوں کو بھی اس ویب سائٹ سے جڑے رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔

 

ٹیگس