Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴ Asia/Tehran

نفوش عصمت

 امام على عليه السلام :

مَن أمَرَ بِالمَعروفِ شَدَّ ظَهرَ المُؤمِنِ وَ مَن نَهى عَنِ المُنكَرِ أَرغَمَ أَنفَ المُنافِقِ و َأَمِنَ كَيدَہُ

جو شخص بھی نیکیوں کی دعوت دیتا ہے در حقیقت وہ مومن کو قوت عطا کرتا ہے اور جو برائیوں سے روکتا ہے وہ در حقیقت منافق کی ناک کو زمین پر رگڑ دیتا ہے اور اس کے حیلہ سے محفوظ ہو جاتا ہے۔

اصول كافى(ط-الاسلامیه)، ج2، ص51

 

 

ٹیگس