• ماہ رمضان مبارک

    ماہ رمضان "رحمت ، مغفرت اورنجات کا مہینہ " تمام بندگان خدا کو مبارک ہو ماہ رمضان سے متعلق خصوصی مطالب یہاں دیکھئے ۔ !

  • ماہ شعبان ماہ رسول خدا (ص) !

    رسول خدا (ص) کا ارشاد گرامی ہے : "شعبان میرا مہینہ ہے ، جو اس ماہ میں روزہ رکھے گا ، روز قیامت میں اس کی شفاعت کروں گا- " ماہ شعبان سے متعلق خصوصی مطالب یہاں دیکھئے ۔ !

  • ایران کے صداراتی انتخابات

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کی خبروں کو جاننے کے لئۓ یہاں کلک کریں۔

  • ماہ رجب

    خداوندعالم حدیث قدسی میں ارشاد فرماتا ہے: ماہ رجب،میرا مہینہ، بندہ میرا بندہ اور رحمت میری رحمت ہے۔جو شخص اس ماہ میں مجھے پکارے،میں اسکی سنوں گا، جو مجھ سے عطا کا طلبگار ہو،اسے عطا کروں گا اور جو مجھ سے ہدایت چاہے گا،میں اسکی ہدایت کروں گا۔ فضائل الأشھر:ص ۳۱- ماہ رجب سے متعلق مطالب دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں!

  • جشن نوروز

    حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ: "ایران میں اسلام کے اثر و رسوخ پیدا کرلینے کے بعد، ایرانیوں نے نوروز کی قدیمی عید کو ایک معنوی عید اور پروردگار عالم کی بندگی اور رضائے حق کے حصول کے ایک ذریعے میں تبدیل کر دیا۔" نوروز کا جشن ہر سال ایران ، افغانستان ، آذربائیجان ، قرقیزستان جیسے مختلف ممالک میں بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے-

  • عشرہ فجر

    ۱۵ سال کی جلاوطنی کے بعد امام خمینی (رح) ۱۲ بہمن مطابق ۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو اپنے وطن واپس تشریف لائے اسکے ٹھیک ۱۰ دن کے بعد یعنی ۲۲ بہمن مطابق ۱۱ فروری کو اسلامی انقلاب کامیاب ہوا۔ان دس دنوں کو عشرۂ فجر کا نام دیا گیا ہے - ایران کے اسلامی انقلاب کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر عشرہ فجر سے متعلق خصوصی مطالب دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں