• ایران میں 10 کلو میٹر طویل غدیری دسترخوان

    ایران میں 10 کلو میٹر طویل غدیری دسترخوان

    Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸

    غدیری دسترخوان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عوام کے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے احتمال دیا جارہا ہے کہ تقریبا 30 لاکھ افراد غدیری دسترخوان کے مہمان ہوں گے اور غدیری مارچ میں شرکت کریں گے۔

  • غدیر کے دن دشمنِ اسلام کیوں مایوس ہوا؟ جانیئے قائد انقلاب اسلامی کی زبانی (ویڈیو)

    غدیر کے دن دشمنِ اسلام کیوں مایوس ہوا؟ جانیئے قائد انقلاب اسلامی کی زبانی (ویڈیو)

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    قرآن کریم کی رو سے دشمنان اسلام غدیر کے دن اسلام کی طرف سے مایوسی کا شکار ہوئے، ارشاد ہوا ’’الیوم یئس الذین کفروا من دینکم‘‘ (سورۂ مائدہ)۔ اس کی مختصر وضاحت قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ فرمائیے۔

  • عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر

    عید غدیر کے موقع پر پورا یمن سراپا جشن و سرور۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    یمن میں عید غدیر کو یوم ولایت کا عنوان دیا گیا ہے اور اس مناسبت کو یمنی عوام نہایت عقیدت و احترام اور خاص جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں اور پورا ملک سراپا جشن و سرور کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ قابل غور بات یہ کہ گزشتہ سات برسوں سے جاری سعودی اتحاد کی جارحیت کے باوجود اس روز کے جشن اور رونق میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ یمن میں جشن ولایت کی عظمت و شوکت کی توصیف الفاظ کی محتاج نہیں، خود تصاویر سے ہی حقیقت بخوبی عیاں ہے۔

  • عیدغدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی قیدیوں کو عیدی

    عیدغدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی قیدیوں کو عیدی

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الاضحی اور عید غدیر کے موقع پر ملک کی فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 2 ہزار 272 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی منظوری دی۔

  • دنیا جشن غدیر میں غرق، ہر طرف علی علی کی گونج

    دنیا جشن غدیر میں غرق، ہر طرف علی علی کی گونج

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    دنیا بھر میں آج بڑی شان و شوکت سے جشن غدیر منایا جا رہا ہے۔

  • آخری نبی کا آخری حج ۔ ویڈیو

    آخری نبی کا آخری حج ۔ ویڈیو

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶

    عید اکبر،عید اکمال دین، عید غدیر کے پر مسرت موقع پر ’’آخری نبی کا آخری حج‘‘ عنوان سے مختصر کلپ ملاحظہ کیجئے ۔ بشکریہ: آستان قدس رضوی