• عشرہ فجر کا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں

    عشرہ فجر کا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵

    پیر کا دن ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے اور انتالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کوایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔

  • عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸

    اتوار کا دن ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ انتالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں

  • عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹

    ہفتہ چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔

  • عشرہ فجر کا تیسرا دن، ۳ فروری

    عشرہ فجر کا تیسرا دن، ۳ فروری

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸

    جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔

  • عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰

    دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔

  • امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶

    ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے انتالیسویں عشرہ فجر کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔

  • عشرہ فجر کا دوسرا دن، ۲ فروری

    عشرہ فجر کا دوسرا دن، ۲ فروری

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳

    جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔

  • عشرہ فجر کا پہلا دن ۱ فروری

    عشرہ فجر کا پہلا دن ۱ فروری

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸

    جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔