• ایران کا ایک اور خلائی تجربہ ۔ تصاویر

    ایران کا ایک اور خلائی تجربہ ۔ تصاویر

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴

    ایران کے جواں سال اور ہونہار سائنسدانوں نے اپنی صلاحیتوں کا ایک بار پھر لوہا منوایا۔ایران جو اس سے پہلے متعدد سیٹیلائٹ خلا میں بھیج چکا ہے آج بھی اس نے پیغام امیر کبیر نامی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ سیمرغ نامی راکٹ کے ذریعے خلا کی جانب بھیجا مگر آخری لمحوں میں پیش آنے والی مشکل کے سبب وہ خلا میں قرار نہ پا سکا۔البتہ اس پروجیکٹ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے اس منصوبے میں ۹۰ فیصد کامیابی مل گئی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت ایران خلائی ٹیکنالوجی کے تعلق سے دنیا کے ممتاز ممالک میں شمار ہوتا ہے۔

  • ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے اسباب

    ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے اسباب

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸

    مائیکل ایم جے فشر امریکا کے سائنس داں ہیں ۔

  • سحرعالمی نیٹ ورک کے تیارکرده پروگراموں کی تقریب رونمائی

    سحرعالمی نیٹ ورک کے تیارکرده پروگراموں کی تقریب رونمائی

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان میں قرآن و حدیث کا بین الاقوامی فسٹیول

    ہندوستان میں قرآن و حدیث کا بین الاقوامی فسٹیول

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱

    ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ہندوستان میں المصطفی قرآن و حدیث کے چوبیسویں بین الاقوامی فسٹیول کے آخری مرحلے کا انعقاد ہوا۔

  • ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا

    ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹

    تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔

  • فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ ویڈیو

    فدائیان حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    ایران کی مسلح افواج نے آٹھویں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

  • رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ

    رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶

    یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔

  • انقلاب اسلامی اور دین کی شناخت

    انقلاب اسلامی اور دین کی شناخت

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲

    ایران میں صدیوں سے اسلام رائج تھا اور یہاں پر مذہب کی جڑیں بہت ہی گہری تھیں ایسے میں اس نظریہ کی تبلیغ جو مذہب کو معاشرے سے جدا کرتی ہو، کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔

  • حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار

    حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹

    ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔