•  حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کے سوگ میں ایران عزادار

    حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کے سوگ میں ایران عزادار

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲

    ایران میں آج فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ گرافک

    السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ گرافک

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱

    ’’دختر بدر الدجیٰ امشب سہ جا دارد عزا ///// گاہ می گوید پدر گاہ حسن گاہ رضا‘‘

  •  نبی (ص) و آل نبی (ع) کا سوگ! ۔ زیارت جامعہ

    نبی (ص) و آل نبی (ع) کا سوگ! ۔ زیارت جامعہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸

    ۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!

  • یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

    یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹

    یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔

  • مدافعین حرم اور تحریک اربعین | Farsi Sub Urdu

    مدافعین حرم اور تحریک اربعین | Farsi Sub Urdu

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۳

    اربعین کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں رہبرمعظم کے بیانات سے اقتباس مدافعینِ حرم کا اربعین میں کربلا جانے والوں پرعظیم احسان - اربعین کے سلسلے کی پہلی اینٹ کنہوں نے رکھی تھی؟ مولا حسین کی زیارت کی حفاظت کے لئے انہیں کیا کچھ قربان کرنا پڑا؟

  • مغربی میڈیا کے کرتوت اور اربعین ملین مارچ کی قدرانی

    مغربی میڈیا کے کرتوت اور اربعین ملین مارچ کی قدرانی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷

    کربلائے معلی میں اربعین امام حسین کے موقع پر تقریبا دو کروڑ افراد نے ملین مارچ میں شرکت کی جو تاریخ بشریت میں سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے۔