سحر نیوز رپورٹ
ایران اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا گیا۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/19
نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/17
گجرات یونیورسٹی میں غیرملکی نمازی طلبا پر حملہ ہوا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔
رمضان المبارک میں سحر و افطار کے موقع پر صحت بخش غذاؤں اور مشروبات کا استعمال کیا جائے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/16
ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو دیا جانے والا 4 فی صد ریزرویشن ختم نہیں کرسکتے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/15