SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • اقتصادی خبریں
  • کھیل کود
  • سماج / ثقافت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی بربریت

  • امریکہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس

    امریکہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲

    روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ شام میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے تحفظ کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا غلط استعمال کر رہا ہے۔

  • داعش کے پاس موجود سونے کے ذخائر پر امریکا کی للچائی نظریں

    داعش کے پاس موجود سونے کے ذخائر پر امریکا کی للچائی نظریں

    Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹

    شام کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے شام کے دیر الزور علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنوں کا اس لئے محاصرہ کر رکھا ہے تاکہ ان سے 40 ٹن سونا اور کروڑوں ڈالر حاصل کر سکیں ۔

  • شام میں پناہ گزیں کیمپ پر امریکی طیاروں کی بمباری

    شام میں پناہ گزیں کیمپ پر امریکی طیاروں کی بمباری

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵

    نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

  • شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ

    شامی فوج کے ٹھکانے پر غیر قانونی امریکی اتحاد کا حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷

    داعش کے خلاف قائم نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی شام کے شہر البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبے حسکہ میں بھاری مقدار میں فوجی سازو سامان منتقل کر دیا۔

  • شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت بے سود، ٹرمپ کا اعتراف

    شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت بے سود، ٹرمپ کا اعتراف

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام اور افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت کے منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

  • شام میں دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ

    شام میں دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳

    مشرقی شام کے مضافاتی علاقے پر امریکی اتحاد کے حملے میں ایک ہی گھرانے کے آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ، 13 افراد جاں بحق

    شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ، 13 افراد جاں بحق

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲

    مشرقی شام میں دیرالزور کے علاقے الباغوز پر امریکی اتحاد کے حملے میں کم از کم تیرہ عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • شامی فوج نے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا

    شامی فوج نے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶

    اسرائیل نے پیر کی صبح ایک بار پھر شام کے دار الحکومت دمشق میں ہوائی حملے کئے ہیں ۔

  • شام پر امریکی اتحاد کی ایک اور جارحیت، 20 عام شہری جاں بحق

    شام پر امریکی اتحاد کی ایک اور جارحیت، 20 عام شہری جاں بحق

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶

    شام کے صوبےدیر الزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • امریکی اتحاد کے حملے پر شام کا احتجاج

    امریکی اتحاد کے حملے پر شام کا احتجاج

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶

    شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صوبے دیرالزور میں داع‏ش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے حملے بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !
    جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !
    ۷ hours ago
  • دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 8 افراد کی گرفتاری
  • ایران پاکستان کے مشترکہ تعاون سے دہشت گرد نابود ہوں گے، بریگیڈیر جنرل قاسم رضائی
  • پاکستان: صوبے سندھ کی اسمبلی میں ہنگامہ
  • مسجدالاقصی پر جارحیت کے نتائج پر او آئی سی کا انتباہ
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    اقتصادی خبریں
    کھیل کود
    سماج / ثقافت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS