-
یمن میں امریکا مخالف مظاہرے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
انصاراللہ کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام کی مذمت میں یمنی عوام کے مظاہرے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲تحریک انصار اللہ کا نام دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف یمنی عوام اور اس ملک کے مختلف گروہوں نے اپنے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تعز میں بھی مظاہرے کئے۔
-
یمن میں آل سعود کے سنگین جرائم کی ایک مختصر رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔
-
امریکہ، انصار اللہ یمن کو دہشتگرد قرار دئے جانے کا فیصلہ واپس لے: اقوام متحدہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کی حوثی ملیشیا یا تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا اپنا فیصلہ واپس لے۔
-
ہمیں دہشتگرد بتانے والا امریکہ خود دہشتگرد ہے، سعودی اتحاد ٹرمپ کے انجام سے عبرت لے: انصاراللہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو جو ٹرمپ حکومت پر بھروسہ کئے ہوئے تھا، ٹرمپ سے عبرت حاصل کرنا چاہئے اور یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ اب بند کر دینا چاہئے۔
-
انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی امریکی سازش - خصوصی رپورٹ
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
تحریک انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دینا، یمن میں امریکہ کے تخریبی کردار کی تکمیل ہے: ایران
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸ایران نے امریکہ کی جانب سے تحریک انصاراللہ کو دہشتگرد گروہ اعلان کئے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ کی جانب سے ’انصار اللہِ یمن‘ کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکہ از خود کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور اُس نے غاصب صیہونی ٹولے کے دباؤ میں آکر کام یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ بات یمن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہی۔
-
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶امریکہ یمنی عوام کے خلاف بھیانک قسم کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کو اسٹاکھوم جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔