• امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

    امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار اور گلزار شہداءپر فاتحہ پڑھی۔

  • عشرۂ فجر کیلینڈر

    عشرۂ فجر کیلینڈر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ اور عشرۂ فجر کی آمد پر، عشرہ فجر کیلینڈر آپ کو ان دس دنوں یعنی پہلی فروری سے ۱۱ فروری 1979کے دوران رونما ہونے والے واقعات سے روشناس کرائے گا۔

  • امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔

  •   اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ تاریخ کے آئینے میں

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ ہے۔ انقلاب کی کامیابی اور انقلاب کے لئے عوام کی قربانیوں کو چالیس سال کا عرصہ گذرچکا ہے اور آج ایران کا انقلاب پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک اہم سنگ میل, جبکہ سامراجی طاقتوں کے لئے ایک خطرہ اور ڈراؤنا خواب بنا ہواہے

  • گیارہ فروری 1979  تاریخ کے آئینے میں!

    گیارہ فروری 1979 تاریخ کے آئینے میں!

    Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔

  • عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۲

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، یہ دن تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

  • عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔

  • عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے چالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-

  • عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔

  • عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-