نیویارک کی پولیس نے کولمبیا یونیورسٹی کے احاطے میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور جنگ غزہ کے سلسلے میں امریکہ کے دوہرے معیار کے خلاف احتجاج کرنے والے سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔
غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلبا کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
سحر نیوز رپورٹ
پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
اکثر امریکی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری بحران صیہونی حکومت کی تحلیل اور مقبوضہ فلسطین کو حماس اور فلسطینی عوام کے سپرد کر کے ہی حل ہو سکتا ہے۔
سعدی فاؤنڈیشن کے سربراہ کی موجودگی میں ہندوستانی دارالحکومت دہلی کی یونیورسٹیوں کے فارسی اساتذہ کی دوستانہ نشست منعقد ہوئی
ہندوستان کے مشہور شہر علی گڑھ میں طرز زندگی کی تشکیل میں مذاہب کے کردار اور اہمیت پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
امریکی ریاست نیواڈا میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں حملہ آور بھی شامل ہے۔
پاکستان میں لاہور یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلبا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔