-
نبی (ص) و آل نبی (ع) کا سوگ! ۔ زیارت جامعہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!
-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے عراق پوری طرح آمادہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
-
عراقی مواکب کے ذمہ داران رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر عزاداران حسینی کی مہمان نوازی کرنے والے عراق کے عاشقان حسینی کی ایک تعداد کو آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
جاپان کی سڑکوں پر سید الشہداء کی عزاداری + ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷دنیا میں حریت پسند افراد جہاں کہیں بھی ہوتے ہیں وہ اپنی انسانیت اور حریت پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ یہی ثبوت ہمیں جاپان کی سڑکوں پر نظر آیا۔
-
ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں تعزیہ داری کے مناظر
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں بدھ کے روز شہداء کربلا اور اسیران کربلا کی تعزیہ داری کے مناظر پیش کئے گئے۔
-
شہداء کربلا کی تدفین کا منظر
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ایران کے حمیدیہ قصبے کے عزاداروں نے حضرت امام حسین اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کے دوسرے دن، حضرت امام زین العابدین اور قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہداء کربلا کی تدفین کا پروگرام منعقد کیا۔
-
محشر میں بخشوائے گی شفاعت حسین کی + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲یہ حدیث ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام شافع محشر ہے۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی آخری مجلس - تصاویر
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی
-
حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نوحہ - شبیر یہ سب دنیا تیرے نام سے زندہ ہے- آڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰نوحہ خواں - شہید استاد سید سبط جعفر زیدی